۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
امر به معروف
ایسا عمل جس کو انجام دے کر انسان زمین پر خدا کا خلیفہ بن جاتا ہے

حوزہ / پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے مروی ایک روایت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت کی طرف اشارہ ہوا ہے۔

 حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل" میں ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ):

مَنْ أَمَرَ بِالْمَعْرُوفِ وَ نَهَی عَنِ الْمُنْکَرِ فَهُوَ خَلِیفَةُ اللَّهِ فِی الْأَرْضِ وَ خَلِیفَةُ رَسُولِه‏.

جس نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر انجام دیا وہ زمین خدا اور اس کے رسول کا جانشین ہے۔

مستدرک ‏الوسائل و مستنبط المسائل ج ۱۲، ص ۱۷۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .